• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

7غیرقانونی ہائوسنگ سکیموں کے سائٹ آفس سربمہر، تین مسمار

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھا ر ٹی ( آر ڈ ی اے) نے مبینہ 7 غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے سائٹ آفسسربمہر جبکہ تین کے سائٹ آفسز کو مسمار کر دیا ۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ سمیع اللہ نیازی کی نگرانی میں آپریشن کے دوران نیوماڈل ٹاؤن، الکریم بلڈرز، البراق انکلیوز، آئیڈل سٹی، سفاری انکلیو ٹو، سفائر ویلی اور مریم گرین سٹی کے سائٹ آفسز کو سربمہر کردیا گیا اور تین غیر قانونی ہاؤسنگ سکیمز آئیڈیل فارم ہاؤس، سفاری گرین ہومز اور سفائر انکلیوٹو کے سائٹ آفسزکو مسمار کیا گیا۔
تازہ ترین