• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کمبوڈیا میں دنیا کے سب سے بڑی ڈریگن بوٹ تیار کر کے گنیز ریکارڈ توڑ دیا گیا ہے۔

کمبوڈیا میں ماہر فنکاروں نے مل کر دنیا کی سب سے بڑی ڈریگن بوٹ بنانے کی ٹھانی اور 87.3میٹر لمبی ڈریگن بوٹ بنائی جس میں 179ملاح با آسانی سوار ہو سکتے ہیں ۔

اس ریکارڈ کو باقاعدی گنیز بک میں درج جرنے کیلئے درخواست دیدی گئی ہے۔

واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ چین نے 77.8میٹر سے قائم کیا تھا۔

تازہ ترین