• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس کے اہم شہروں میں ڈیزل کاروں کے چلنے پر آئندہ سال سے پابندی ہوگی

پیرس (نمائندہ جنگ) آئندہ سال 2019جون سے پیرس سمیت اہم شہروں میں2001ماڈل سے پہلے کی ڈیزل کاروں کے چلنے پر مکمل پابندی ہوگی۔ حکومت فرانس نے دیگر یورپی ممالک کے فیصلے کو مدنظررکھتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جون 2019سے پیرس سمیت اہم شہروں جو میٹرو پولیٹن ہیں، میں 2001سے پہلے کی ڈیزل کاروں کےچلنے پر مکمل پابندی ہوگی یہ اقدام ماحول سے آلودگی کے خاتمہ کےلئے کوششوں کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔
تازہ ترین