• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھوٹالاہورقتل کیس کے ملزم کوضمانت پررہا کرنے کے احکامات جاری

پشاور(نیوزرپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس منظوراحمدملک اور جسٹس سردارطارق مسعودپرمشتمل بنچ نے چھوٹالاہورقتل کیس کے ملزم کوضمانت پررہا کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ملزم کی جانب سے صاحبزادہ اسداللہ ایڈوکیٹ نے کی استغاثہ کے مطابق ملزم سعید پرالزام ہے کہ اس نے تھانہ چھوٹالاہورصوابی کی حدود میں2جون2018ء کو فائرنگ کرکے ناصرعلی کوقتل کیا ‘ عدالت عالیہ سے درخواست ضمانت خارج ہونے پرملزم نے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی اورعدالت نے دلائل مکمل ہونے پرملزم کی درخواست ضمانت منظورکرلی ۔
تازہ ترین