• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) اسسٹنٹ کمشنر کینٹ زا ہد خان اور اسسٹنٹ کمشنر سٹی نعیم افضل کی جا نب سے لیاقت باغ سے کمیٹی چوک، اقبال روڈ، بو ہڑ بازار، مین را جہ بازار اور لیا قت روڈ سے تجاوزات کی مد میں آنے والے ساما ن کو اٹھا کر را ستہ کلئیر کیا گیا۔ ان علا قوں سے پا نچ ٹر ک سامان قبضے میں لے لئے گئے ۔ سامان با ر بار کے نو ٹس کے با و جود کی گئی خلاف و ر زی پر اٹھا یا گیا جو اب مالکان کو وا پس نہیں کیا جا ئے گا ۔
تازہ ترین