• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچوں کا عالمی دن 20 نومبر کو منایا جا ئے گا

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر ) بچوں کا عالمی دن 20 نومبر کو منایا جا ئے گا۔ ماضی کی نسبت بچوں کے اغوا اور ان سے زیا دتی کے واقعات میں خو فنا ک حد تک اضافہ ہو تا جا رہا ہے پاکستان میں اوسطاً ایک دن میں 9 بچے جنسی زیا دتی کا شکا ر ہو رہے ہیں یہ صورت حال حکمرانوں کے لئے لمحہ فکریہ ہےبچوں کے اغوا ، کمسن بچیوں سے زیادتی ، زنا بالجبر اور کم عمر ی میں شا د ی جیسے واقعات روکنا ضروری ہے ۔
تازہ ترین