• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین پاکستان کو مشکل معاشی صورتحال سے نکالنے کیلئے بھرپور معاونت فراہم کریگا، چینی ڈپٹی چیف آف مشن

اسلام آباد(آئی این پی)چین کے ڈپٹی چیف آف مشن چاؤ لی چیان نے کہا ہے کہ چین پاکستان کو موجودہ مشکل معاشی صورتحال سے نمٹنے اور مستقبل کے سماجی و معاشی چیلنجز کا کامیابی سے سامنا کرنے کیلئے بھرپور معاونت فراہم کرے گا، بیلٹ اینڈ روڈ اینشیٹو کے تحت چین نے دوسرے ممالک کی نسبت پاکستان میں براہ راست 20فیصد سرمایہ کاری کی، کوئی بھی تیسرا ملک سی پیک کا حصہ بن سکتا ہے اس حوالے سے آئندہ جے سی سی میں بات کی جائے گی۔
تازہ ترین