• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ڈوگی میاں پہلی بار برفباری دیکھ کر جھوم اٹھے


پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے شہروں میں برفباری کے ساتھ سرد موسم کا آغاز ہوگیا ہے اور برفباری نے جہاں انسانوں کو خوش کردیا ہے وہیں جانور بھی برفباری سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

امریکی ریاست Illinios سے تعلق رکھنے والے کتے نے پہلی بار برف باری دیکھی تو جھوم اُٹھا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی ہے۔

برف باری سے یوں لطف اندوز ہوتے اور برف کو کھانے کی کوشش کرتے ڈوگی میاں کے دلچسپ انداز پر جہاں اُسکے مالک بے حد محظوظ ہوئے وہیں دیکھنے والے بھی مسکرا ئے بغیر رہ نہ سکے۔

تازہ ترین