• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیر اللہ شعبہ سیاسیات کے چیئر مین تعینات

پشاور( خبر نگار خصوصی)اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے چیف پراکٹر ڈاکٹر امیر اللہ کو شعبہ سیا سیات کا چیئرمین تعینات کردیا گیا ۔ اس سلسلے میں رجسٹرار آفس کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ،جس کے تحت انہوں نے باقاعدہ طور چارج سنبھال لیا ہے۔
تازہ ترین