• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹ بال،عنصر عباس کی ہیٹ ٹرک آرمی 5-0 سے کامیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پریمیئر لیگ فٹ بال میں پاکستان آرمی نے بلوچ کلب کو 5-0 کی آئوٹ کلاس شکست دیدی۔ عنصر عباس نے چار گول اسکور کئے۔ ادھر نیشنل بینک نے شیر محمد کے فتح گر گول کی بدولت افغان کلب کو 0-1سے شکست دی۔کے آر ایل نے پاکستان نیوی کو تین صفر سے زیر کیا۔اظہار اللہ نے دو جبکہ زید عمر نے ایک گول کیا۔ چوتھے میچ میں واپڈا نے سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کو زیر کرلیا۔  

تازہ ترین