• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن پر بات کرنا کسی کا استحقاق مجروح نہیں کرتا،ترجمان وزیراعظم

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) چیئرمین سینیٹ کی جانب سے وزیر اطلاعات فوادچوہدری کے ایوان میں داخلے پر پابندی کے معاملہ پر وزیراعظم کےترجمان افتخار درانی کی جانب سے وضاحتی بیان میں کہاگیاہےکہ وزیر اطلاعات کے ایوان میں داخلے پر پابندی غیرمعمولی اقدام تھا، ایوان بالا میں جنم لینے والی صورتحال سے تشویش کی غیر معمولی لہر نے جنم لیا‘پارلیمنٹ میں کرپشن پر بات کرنا کسی کا استحقاق مجروح نہیں کرتا۔

تازہ ترین