• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا پر نازیبا تصاویر شیئر کر کے خواتین کو بلیک میل کرنے والے تین ملزمان گرفتار

فیصل آباد (نمائندہ جنگ) ایف آئی اے سائبر کرائم نے سوشل میڈیا پر نازیبا تصاویر شیئر کر کے خواتین کو بلیک میل کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر سائبر کرائم شعیب ہارون کے مطابق ایف آئی اے نے جھنگ میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم نسیم کو شادی شدہ خاتون کو فیس بک پر جعلی اکاونٹ بنا کر حراساں کرنے پر جبکہ فیصل آباد کے علاقے علی ٹاؤن سے دو ملزمان حمزہ اور فیصل کو ایک لڑکی کی نازییا تصاویر بناکر فیس بک پر بلیک میل کرنے پر گرفتار کیا گیا۔
تازہ ترین