• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈگری( نامہ نگار) ایس ایچ او تھانہ ڈگری، ایاز علی بھٹی نے گٹکا فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اسماعیل کمبھر گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضے سے سات سو پچاس دیسی ساختہ گٹکے برآمد کر لئے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تازہ ترین