• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوکل گورنمنٹ دفاتر میں سولر پینل لگا نے کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان سمیت پنجاب بھر کے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ دفاتر میں بجلی کی کھپت کم کرنے کیلئے یونیسف کے تعاون سے سرکاری عمارتوں پر سولر پینل لگائے جائیں گے ، یونیسف کے کوارڈنیشن کیلئےتمام لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ دفاتر سے آفس ایڈریس، لوکیشن، متعلقہ ملازم کا فون نمبر اور نام طلب کر لئے ہیں ۔
تازہ ترین