• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائدآباد اور شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رات گئے قائدآباد اور شاہ لطیف ٹاؤن اور اطراف میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن، علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل ،گھر گھر تلاشی کاسلسلہ جاری ، پولیس کے مطابق آپریشن جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین