• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(اکنامک رپورٹر )وائس چئیرمین واسا شیخ امتیاز محمود نے حسین پارک بادامی باغ میں کھلی کچہری لگائی۔ اس موقع پر واسا افسران اور پارٹی کارکن اکبر خان اور فاروق خان بھی موجود تھے۔ وائس چئیرمین نے عوامی مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو فوری طور پر مسائل حل کرنے کے احکامات جاری کیے۔ وائس چئیرمین شیخ امتیاز محمود نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ واسا کے ساتھ تعاون کریں اور اپنا کوڑا کرکٹ گٹروں اور نالوں میں نہ پھینکیں۔
تازہ ترین