• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے میں لینڈایکوزیشن کلکٹر کی سیٹ خالی ، اہم منصوبے تعطل کا شکار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے میں لینڈایکوزیشن کلکٹر کی اہم سیٹ عرصہ دراز سے خالی ہے جس کی وجہ سے اہم منصوبے تعطل کا شکار ہیں، معلوم ہوا ہے کہ ایم ڈی اے میں لینڈ ایکوزیشن کلکٹر کی اہم سیٹ ایک سال سے زائد عرصہ گزر جانے کے باوجود خالی ہے جس کی وجہ سے سڑکوں کی تعمیر اور کشادگی جیسے اہم منصوبے التواء کا شکار ہیں ،نواں شہر چوک سے ڈیرہ اڈا چوک تک سڑک کی تعمیر کیلئے بھی اراضی کی خریداری نہیں کی گئی۔
تازہ ترین