• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کا اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن صادق عمرانی جمال خان جوگیزئی ٗ روزی خان کاکڑ ٗسیف اللہ پراچہ ٗ وقاص ندیم ٗحاجی اشرف کاکڑ ٗمیر باز محمد کھیتران ٗآیت اللہ درانی ٗوڈیرہ شرین مری ٗچیئرمین علی جان ہزارہ ٗنور محمد صراف ٗبسم اللہ کاکڑ ٗہدایت اللہ پیرزادہ ٗمحی الدین رند ٗسید سعد اللہ شاہ ٗاصغر علی عمرانی ٗکرم خان اچکزئی ٗآغا سعادت علی شاہ ٗسید منظور شاہ ٗ سید عبداللہ شاہ دائود عمرانی ٗحیات کاکڑ ٗ عبداللہ کبزئی ٗعمر موسیٰ زئی ٗ افتخار قزلباش ٗ منور حسین لانگو ٗحاجی عزیز لانگو ٗسید شفیق شاہ ٗ جمعہ خان لانگو ٗناصر کھوکھر ٗمحمد وسیم خان ٗشمون فرمان ٗعبیدخجک ٗحمید بگٹی ٗ حمید اللہ ہزارہ ٗخادم حسین کربلائی ٗایوب گاگے ٗقاسم اچکزئی ٗ جہانگیر ترین ٗنصر اللہ رونجھو ٗربانی خان کاکڑ ٗارشاد عمرانی ٗامیر محمد ناصر ٗ شیر محمد دمڑ ٗقاضی دانش ٗحاجی غلام محمد خان کاکڑ ٗملک جلال خان کامریڈ اختر خان کاظم بلوچ ہدایت درانی ٗمیر اسماعیل ساتکزئی ٗکفایت ساتکزئی ٗعظیم ساتکزئی ٗبابو امین عمرانی ٗعزیز درانی ٗشان ثاقب ٗ صغیر احمد کھرل ٗ محمد بڑیچ ٗ غزالہ گولہ ٗرخسانہ احمد علی ٗ محمودہ نسرین ٗشگفتہ خان ٗ عابدہ رند ٗثمینہ کوثر ٗکلثوم افتخار نے سردارمسعود لونی کی ہمشیرہ وپیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما الطاف گجر کے برادر نسبتی سیف الرحٰمن گجر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
تازہ ترین