• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول سوسائٹی فورم کے وفد کی وزیراعلیٰ سے ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، جنوبی پنجاب کی ترقی اولین ترجیح ہے، معاشرتی ترقی میں سول سوسائٹی کا کردار انتہائی اہم ہے، سول سوسائٹی کے فعال ارکان کو مختلف کمیٹیوں میں بھرپور نمائندگی دی جائے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم پی اے سبین گل خان کی قیادت میں سول سوسائٹی فورم کے وفد سے اپنی ملاقات میں کیا۔
تازہ ترین