• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو چیف ایگزیکٹو آفیسر کی خواہشمند صنعتی صارفین کے کیسز عدالت سے باہر نمٹانے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکوکے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد اکرم چوہدری کی جانب سے عدالت سے باہر اپنے کیسز کا فیصلہ کرنے کے خواہش مند صنعتی صارفین کی حوصلہ افزائی کی ہدایت کرتے ہوئے معاملات کو نمٹانے کی ہدایت کی ہے۔
تازہ ترین