• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرزا اختر محمود کی زیر صدارت مغل ویلفیئر ٹرسٹ کا اجلاس

برمنگھم( پ ر) آل جموں و کشمیر مغل ویلفیئر ٹرسٹ یو کے کا اجلاس قائمقام چیئرمین مرزا اختر محمود مغل کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ماسٹر الیاس مغل، ماسٹر عبدالقیوم مغل، مرزا اسلم مغل، محفوظ مغل، اعجاز مغل، مغل وحید، ماسٹردلدار مغل، سکندر مغل اور دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس نے وائس چیئرمین مرزا اختر محمود مغل کو آئندہ تین سال کے لئے چیئرمین نامزد کردیا۔
تازہ ترین