• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اخبار فروش یونین مظفرگڑھ کے الیکشن، اللہ وسایا چانڈیہ صدر ، محمد اعجاز جوئیہ جنرل سیکرٹری منتخب

مظفرگڑھ( نمائندہ جنگ ) اخبار فروش یونین ضلع مظفرگڑھ کے سالانہ انتخابات میں محمد نواز خان تاحیات سرپرست اعلیٰ، اللہ وسایا خان چانڈیہ تاحیات صدر اور محمد اعجاز جوئیہ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے، دیگر عہدیداروں میں واحد بخش سینئر نائب صدر، ارشاد قلندرانی نائب صدر، فرحان فیض سیال انفارمیشن سیکرٹری، شعبان قلندرانی جوائنٹ سیکرٹری جبکہ طاہر عباس قلندرانی چیئرمین مجلس عاملہ منتخب ہوئے۔
تازہ ترین