• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ سکول ایجوکیشن کاشکایات سیل قائم

لاہور(خبر نگار) زیور تعلیم کارڈ میں مبینہ بدعنوانیوں اور شکایات کا جائزہ لینے کےلیے محکمہ سکول ایجوکیشن نے شکایت سیل قائم کر دیا۔ ہر ضلع کا ڈسٹر کٹ ما نیٹرنگ آفیسر شکایت سیل کا فوکل پرسن ہوگا ۔ فوکل پرسن کے پاس زیور تعلیم کارڈ کے حوالے سے شکایات درج کروائی جاسکیں گی ۔اس حوالے سے جاری کردہ خصوصی مراسلے میںکہا گیا ہے کہ فوکل پرسنز شکایات اور ان پر کی جانے والی کاروائیوں سے متعلق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو آگاہ کرے گا۔
تازہ ترین