• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کے ریلوے اسٹیشن پر پٹری پر گرنے والی ایک سالہ بچی کے اوپر سے ٹرین گزر گئی، خوش قسمتی سےبچی محفوظ رہی ۔

خوفناک حادثہ بھارتی ریاست یوپی کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا جب خاتون کے ہاتھوں سے پھسل کر بچی ریل کی پٹری پر جاگری،تیز رفتار ٹرین بچی کے اوپر سے گزر گئی ،ٹرین گزرنے کے بعد ایک شخص نے بچی کو اٹھا کر ماں کے حوالے کیا۔

ٹرین کے نیچے آنے والی بچی کو خوش قسمتی سے زیادہ گہری چوٹیں نہیں آئیں۔

تازہ ترین