• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم حسین رضوی کو لاہور کے علاقے نواں کوٹ سے گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق لاہور میں ٹی ایل پی کے کارکنوں کے خلاف ملتان روڈ پر آپریشن کیا گیا اور خادم رضوی سمیت 50 کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

خیال رہے کہ تحریک لبیک نے 25 نومبر کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کر رکھا تھا جس کی کال علامہ خادم رضوی نے دی تھی۔

تازہ ترین