• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واشنگٹن میں سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کی آخری رسومات

واشنگٹن (جنگ نیوز) امریکہ میں بدھ کے روز سابق صدر جارج ڈبلیو بش کی سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی گئیں، جس میں امریکہ کی اعلیٰ ترین سیاسی شخصیات کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کے موجودہ اور سابق رہنمائوں نے شرکت کی۔ آنجہانی صدر بش کی میت ایک تابوت میں نیشنل کیتھڈرل پہنچائی گئی پانچ سابق امریکی صدور اور چار خواتینِ اول، دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے نیشنل کیتھڈرل میں صدر بش کی آخری رسومات میں شرکت کی۔
تازہ ترین