• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابری مسجد کی شہادت کی 26ویں برسی، سکیورٹی انتہائی سخت

نئی دہلی (جنگ نیوز)بھارت میں ہندوؤں کے ہاتھوں بابری مسجد کے شہید کرنے کی 26ویں برسی کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ممکنہ جھڑپوں کے پیش نظر بھارتی پولیس کے تقریبا 2000اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ انتہاپسند ہندوؤں نے 1992میں ایودھیا کی اس مسجد پر حملہ کرتے ہوئے اس کو شہید کر دیا تھا۔ اس کے بعد شروع ہونے والے فسادات میں ہزاروں افراد جان سے گئے تھے، جن میں زیادہ تر تعد اد مسلمانوں کی تھی۔

تازہ ترین