• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیٹ کیج فشریزکا منصوبہ شروع کرنے پر ویت نام میں پاکستان کے سفیر کا میاں محمدجہانگیر کو مبارک کا خط

ملتان(پ ر) سائوتھ پنجاب فشریزکے ڈائریکٹرمیاں محمدجہانگیرنے پاکستان میں پہلی بارنجی شعبے میں بڑے پیمانے پرنیٹ کیج فشریزکے منصوبے کا آغازکیاہے اسے تمام حلقوں میں سراہاجارہاہے، ویت نام میں پاکستان کے سفیرضیغم الدین اعظم نے ان کے نام خط میں مبارک دی ہے اورپاکستانی سفارتخانے کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلایاہے،یہ منصوبہ نجی شعبے میں ویت نام کے تعاون سے شروع کیاگیاہے جس سے پاکستان میں سی فوڈ کی انڈسٹری کو ترقی میں مددملے گی۔
تازہ ترین