آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل10؍ربیع الثانی 1440ھ18؍دسمبر 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان ایگریکلچرل انجینئرز ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے ۔انتخابات چیئرمین الیکشن کمیٹی انجینئر محمد وزیر خان کاکڑ اور ممبر الیکشن کمیٹی انجینئر طارق انور باشا کی نگرانی میں مکمل ہوگئے نتائج کے مطابق صدر انجینئر بشیر احمد آغا ‘ نائب صدر انجینئر محمد رفیق سیلاچی ‘ جنرل سیکرٹری انجینئر زاہد علی ‘ جونیئر نائب صدر انجینئر عبدالستار جوائنٹ سیکرٹری انجینئر محمد اکبر خان کاکڑ ‘ پریس سیکرٹری انجینئر ملک فرید ‘فنانس سیکرٹری انجینئر زبیر حسیب ‘ آفس سیکرٹری انجینئر کاشف اللہ خان اور میڈیا ایڈوائزر انجینئر لیاقت زہری بلا مقابلہ منتخب ہو گئے دریں اثنا نو منتخب عہدیداروں نے کہا کہ وہ ایگریکلچرل انجینئرز کے حقوق کا تحفظ کریں گے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں