• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کو پٹے پر دیا جارہا ہے، آج احتجاجی مظاہرہ ہوگا، فاروق ستار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ تجاوزات خالی کرانے کی آڑ میں شہر کوپٹے پر دیا جا رہاہے۔حکومت واضح کرے کہ تجاوزات کے ہٹانے کے حوالے سے کیا منصوبہ ہے، تجاوزات کے نام پر بے دخل کرنے کے خلاف ایم اے جنا ح روڈ پرہفتہ کو احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔

تازہ ترین