• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت ہفتہ طلبہ آج سے شروع ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت ہونے والے ہفتہ طلبہ کاآغازپیر 10 دسمبر سے بورڈ آفس کے کانفرنس ہال میں ہوگا، ان مقابلوں کا افتتاح ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین اپنے کلیدی خطبے سے کریں گے۔ ڈائریکٹر ریسرچ حور مظہر کے مطابق یہ تمام مقابلے صبح 10 بجے سے شروع ہوں گے۔ پیر کو پہلا مقابلہ حسن قرأت کا ہوگا۔

تازہ ترین