• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اہلسنت کی آل پارٹیز ختم نبوت کانفرنس 12دسمبر کو ہو گی

لاہور(سپیشل رپورٹر ) جماعت اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام آل پارٹیز ختم نبوت کانفرنس بدھ 12دسمبر صبح دس سے سہ پہر تین بجے شادباغ لاہور میںہو گی جس کی صدارت امیر جماعت اہلسنت صاحبزاد مظہر سعید کاظمی کریں گے ۔
تازہ ترین