• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں تو آپ نے اکثر خواتین کو گھر کی صفائی کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب صفائی کا ایسا انداز شاید ہی کبھی آپ نے دیکھا ہو۔


جی ہاں،صفائی کرنا تو ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون سے سیکھے جنہوں نے اس مشکل کام کو آسان بنایا اور ہوور بورڈ پر سوار ہو کر فرش کی صفائی کا منفرد انداز اپنا لیا۔

روس کے ٹاؤن Buzuluk سے تعلق رکھنے والی 67سالہ Nina Alexandrovnaنامی خاتون ہوور بورڈ پر کھڑے ہوکر فرش کی صفائی کرتی ہیں اور اس کام سے بیحد انجوائے کرتی ہیں جبکہ نینا نامی خاتون اپنے منفرد انداز پر سوشل میڈیا اسٹار بن گئی ہیں جنکی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے اور لوگ صفائی ہے اس دلچسپ انداز کو بیحد سراہ رہے ہیں۔

تازہ ترین