• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن اقبال میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پٹرول پمپ کا گارڈ جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال بلاک 3 میں واقع پیٹرول پمپ پر تعینات گارڈ کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے ، پولیس نے لاش کو قریبی اسپتال پہنچایا ، پولیس نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے گارڈ کی شناخت 45 سالہ حسین ولد مشال کے نام سے ہوئی ہے۔

تازہ ترین