• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ انسانی حقوق حکومت سندھ کے زیر اہتمام پیپلز چورنگی تا مزار قائد انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر واک کا اہتمام کیا گیا،واک کی سربراہی وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسانی حقوق کھٹومل جیون اور محکمہ کے سیکرٹری ریاض حسین سومرو نے کی جبکہ واک کے انعقاد اور تمام تر انتظامات کی دیکھ بھال ڈپٹی ڈائریکٹر اور فوکل پرسن برائے واک انیس قادر منگی نے سر انجام دئیے۔
تازہ ترین