• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر نے لیدر ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے 6فیصد تخفیفی ٹیکس کی پیشکش کردی

اسلام آباد (حنیف خالد) ایف بی آر نے لیدر اینڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کو چھ فیصد تخفیف شدہ ٹیکس کے سپیشل ریٹ دینے کی پیشکش کی ہے جس کیلئے تین اقدامات لیدر اور ٹیکسٹائل سیکٹر کو اٹھانا ہوں گے ان کو ٹیکس رجیم میں رجسٹریشن حاصل کرنا ہوگی۔ ایف بی آر کے ساتھ تمام تفاصیل شیئر کرنا ہوں گی یکم جولائی 2018 سے اپنا بلک ڈیٹا ایف بی آر سنٹرل ویب سروس پر ٹرانسفر کرنا ہوگا۔ ایف بی آر سافٹ ویئر فیسیکل ڈیوائس پر تمام بی او ایس کو مربوط کرنا ہوگا اپنا سیل انوائس ڈیٹا شیئر کرنا ہوگا۔
تازہ ترین