• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این پی کی الیکشن کمیٹی کے چیئرمین کی ہدایت

کوئٹہ (آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ الیکشن کمیٹی کے چیئرمین مابت کاکا نے ضلع کوئٹہ کے بنیادی یونٹ صدور اور جنرل سیکرٹریز کو ہدایت کی ہے کہ وہ ممبر سازی مہم کے حوالے سے سہ پہر 2 بجے سے رات 8 بجے تک کے اوقات میں باچاخان مرکز سے ممبر شپ کارڈ حاصل کر یں۔
تازہ ترین