• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطر کے نائب وزیر اعظم کی دعوت پرانصار برنی جمعہ کو قطر پہنچ رہے ہیں

دوہا (جنگ نیوز) قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالراحمن آل ثانی نے پاکستان کے سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق اور انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے سربراہ انصار برنی ایڈووکیٹ کو دوحہ فورم میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ انصار برنی قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کی دعوت پر جمعہ کو قطر پہنچ رہے ہیں۔

تازہ ترین