• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھریسامے کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی

 لندن(ایجنسیاں)برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی،تھریسامے کے حق میں 200 جبکہ مخالفت میں 117ووٹ پڑے، تھریسامےآئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لیں گی،وزیراعظم تھریسامے کو عدم اعتماد تحریک کے سلسلے میں ووٹنگ کا سامنا کرنا پڑا۔کنزرویٹو پارٹی کی خودساختہ 1922 کمیٹی کے سربراہ گراہم بریڈی نے کہا کہ ووٹنگ کے نتائج کا اعلان بھی جلد از جلد کردیا جائے گا۔
تازہ ترین