• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

العزیزیہ ریفرنس، خواجہ حارث کے دلائل مکمل، آج جواب الجواب ہو گا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کیخلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں وکیل صفائی خواجہ حارث کے دلائل مکمل ہونے پر ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر سے جمعرات کی صبح جواب الجواب دلائل طلب کر لیے ہیں۔ خواجہ حارث نے اپنے حتمی دلائل میں کہا کہ حسین نواز کا بیرون ملک کاروبار اور اثاثے پاکستان میں ظاہر نہیں۔ غیر مقیم شہری کی وجہ سے بیرون ملک اثاثے ظاہر کرنا لازم نہیں۔
تازہ ترین