• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت بالا دستی چاہتا ہے،عزائم خاک میں ملا دیں گے،عارف اللہ حسینی

کراچی (پ ر)رابطہ فورم انٹرنیشنل کی جانب سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا،جس سےخطاب کرتے ہوئے وائس ایڈمرل (ر) سید عارف اللہ حسینی نے کہا کہ بھارت جدید اسلحہ کے حصول کے ذریعے خطے میں بالادستی چاہتا ہے لیکن ہم اس کے عزائم خاک میں ملا دیں گے، بریگیڈیئر (ر) ایڈگرفلکس (Edgar Flix) نے کہا کہ بھارت میں غربت انتہا پر ہے لیکن مودی سرکار نے ساڑھے پانچ ارب ڈالر کا روس سے ایس 400 کا ڈیفنس ایئر سسٹم کا معاہدہ کیا ہےتاہم پاکستان اپنے دفاع سے غافل نہیں ہے،رابطہ فورم کے چیئرمین نصرت مرزا کا کہنا تھا کہ بھارت نے کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن پر 20 ارب ڈالر خرچ کردیا، بھارت کا دعویٰ تھا کہ پاکستان کے بیرکس میں اچانک حملہ آور ہوں گے، ہم نے ٹیکٹیکل وار ہیڈز کے ذریعے جواب دے دیا۔
تازہ ترین