• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس: کرسمس بازار پر حملہ کرنے والا ملزم مارا گیا

فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں حملہ کرنیوالا ملزم مارا گیا۔ دو  روز پہلے فرانس کے شہر اسٹراسبرگ کے کرسمس بازار میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

ادھر فرانسیسی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ نے بھی اس  بات کی تصدیق کی ہے کہ حملہ آور پولیس کی فائرنگ سے مارا گیا۔

تازہ ترین