• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ودہولڈنگ اسٹیٹمنٹ جمع کرانے کی تاریخ میں 22دسمبر تک توسیع

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) ایف بی آر نے ماہ نومبر 2018کے لیے ودہولڈنگ سٹیٹمنٹ جمع کرانے کی تاریخ میں 22دسمبر تک توسیع کر دی ،ودہولڈنگ سٹیٹمنٹ جمع کرانے کی تاریخ 15دسمبر تھی جس میں مزید توسیع کر دی گئی اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔
تازہ ترین