• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، دواؤں کی آن لائن فروخت پر پابندی عائد

لاہور(خالد محمود خالد)بھارت میں دواؤںکی آن لائن فروخت پر فوری طور پر پابندی لگادی گئی ہے۔دہلی ہائی کورٹ نے ملک بھر میں ادویات کی ہوم ڈیلیوری پر بھی پابندی لگاتے ہوئے فیصلہ دیا کہ ڈرگز اینڈ کاسمیٹکس ایکٹ 1940اور فارمیسی ایکٹ 1948کے تحت ادویات ڈاکٹر کے نسخہ کے بغیر فروخت نہیں کی جاسکتیں، اس لئے ملک بھر میں ای فارمیسی کے بڑھتے ہوئے رجحان کو فوری طور پر روکنے کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین