• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ علی گڑھ اورسانحہ مشرقی پاکستان، ایم کیو ایم لندن کے تحت قر آن خوانی ہوگی

لندن( جنگ نیوز)سانحہ علی گڑھ اورسانحہ مشرقی پاکستان کے شہداء کی برسی کے سلسلے میں ہفتہ 15دسمبر کودوپہرایک بجے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کی جائے گی اورشہداکوخراج عقیدت پیش کیاجائے گا۔ سانحہ علی گڑھ اور سانحہ مشرقی پاکستان کے شہداکے لئے اوورسیز یونٹوں میںبھی قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی جائے گی ۔

تازہ ترین