• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کا لبنانی سرحدی علاقے میں حزب اللہ کی چوتھی سرنگ کا سراغ لگا نے کا دعویٰ

مقبوضہ بیت المقدس (جنگ نیوز) اسرائیل نے لبنان کے سرحدی علاقے میں لبنانی ملیشیا حزب اللہ کی چوتھی سرنگ کا سراغ لگانے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ سرنگ لبنان سے اس کے شمالی علاقے میں داخل ہورہی تھی۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ لبنانی ملیشیا نے مستقبل میں کسی تنازع کی صورت میں ان سرنگوں کو حملوں کے لیے کھودا تھا۔
تازہ ترین