• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسسٹنٹ کے عہدے پرترقی کیلئے پانچ سینئر کلرکوں کی سفارشات بھجوانے کافیصلہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)آئی جی پولیس پنجاب نے صوبے کے تمام آرپی اوزسے اسسٹنٹ کے عہدے پرترقی کیلئے سفارشات طلب کرلی ہیں۔ اس حوالے سے 14روزہ محکمانہ کورس مکمل کرنیوالے محکمہ پولیس راولپنڈی ریجن کے پانچ ملازمین چودھری صغیر،توفیق ،امجدجاوید، خان مظہراورانوار کوترقی دینے کیلئے سفارشات سینٹرل پولیس آفس لاہوربھیجنے کافیصلہ کیاگیاہے۔
تازہ ترین