• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی جہاں ایم کیو ایم رہنما رئوف صدیقی ،ایم کیوایم کارکن ملزم رحمان بھولا، زبیر چریا اور دیگر ملزمان پیش ہوئے، گواہوں سمیت 15افراد نے بیان ریکارڈ کرادیے، عدالت نے آئندہ سماعت پر مزید گواہوں کو طلب کر تے ہوئے سماعت 21دسمبر تک ملتوی کردی۔
تازہ ترین