• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’پاکستان قرضہ چینی قرض اتارنے کیلئے استعمال نہ کرے‘

بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان ہمارا قرضہ چین سے لیے گئے اپنے قرضے اتارنے کے لیے استعمال نہ کرے، امریکا اس بات کو یقینی بنا رہا ہے۔

آئی ایم ایف اعلامیے کے مطابق قرض پروگرام پر پاکستان سے بات چیت جاری ہے، نئے قرضے سے پہلے پرانے قرضوں کی تفصیلات دیکھناہوں گی۔

آئی ایم ایف کے مطابق قرضوں کی واپسی کی پاکستانی صلاحیت کا جائزہ لیا جائے گا اور قرض ادئیگیوں کا تجزیہ کیا جائے گا،پاکستان کو قرض دینے کا حتمی فیصلہ ایگزیکٹو بورڈ کرے گا۔

تازہ ترین