• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ڈاکٹر عثمان توبہ وال کی صاحبزادی کے انتقال پر مختلف شخصیات کی تعزیت

کوئٹہ ( پ ر) پاکستان سٹڈی سینٹر یونیورسٹی کے ڈائریکٹر پروفیسرڈاکٹر عثمان توبہ وال کی صاحبزادی کی فاتحہ خوانی ولی محمد میدانی پشتون آباد عثمان توبہ وال کی رہائش گاہ پر جاری ہے ۔ پشتونخوامیپ کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹریز ایم پی اے نصراللہ خان زیرے ، خوشحال خان کاسی، اے این پی کے صوبائی صدر ایم پی اے اصغر خان اچکزئی ،چیئرمین اللہ نور خان ، ندا سنگر ،منان نصرت ، گل کاکڑ، ملک نسیم کاسی ، جانان اچکزئی ،ابراہیم نگار،کونسلر رحمت اللہ اچکزئی ،دولت خان اچکزئی، حاجی اسحاق کاکڑ ، رضا محمد ،فیصل خان یوسفزئی ،ڈاکٹر عبدالسلام خان ، پروفیسر زمان ، پروفیسر پارالدین ،پروفیسر نصیب اللہ سیماب ، پروفیسر برکت شاہ کاکڑ، سردار اکرم جان ،رحیم داد شیرانی ، جیلانی خان اچکزئی، شاہ غاسی لالا ، جلیل دوتانی ، رضا خان ،صلاح الدین اچکزئی ،ملک عمر کاکڑ ،نصیر ننگیال ، مولانا فضل عمر، مولانا محمد عثمان اچکزئی ، حاجی سلطان محمد اچکزئی ،پروفیسر ایاز خان مندوخیل ،پروفیسر یوسف خان ، پروفیسر پرویز ، محمد علی ، پروفیسر قاسم کاسی ، پروفیسر قاری عبدالرحمن ، پروفیسر اکرم ،پروفیسر محمد شفیق ، نذیر احمد ، در جان ، خدائیداد اتمانخیل ،راز محمد مظلوم یار خان، سمیع اللہ خان ، ملک شاہ ولی حمید زئی، حاجی خان بادیزئی سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے لواحقین سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی ۔
تازہ ترین